1. Welcome to NoFap! We have disabled new forum accounts from being registered for the time being. In the meantime, you can join our weekly accountability groups.
    Dismiss Notice

Pakistani Fapstronauts

Discussion in 'Off-topic Discussion' started by Deleted Account, Aug 3, 2018.

  1. Liam_here

    Liam_here Fapstronaut

    186
    322
    63
    R
    Read Iqbal Bro it will open your mind
     
  2. pulsar91

    pulsar91 Fapstronaut

    7
    52
    13
    Lets create a group on telegram
     
  3. pulsar91

    pulsar91 Fapstronaut

    7
    52
    13
    Send me an invite to your group on telegram
     
  4. Xmanreturning

    Xmanreturning New Fapstronaut

    0
    1
    0
    اسلام علیکم
    میں اسلام آباد سے ہوں۔
    سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ کیا یہاں اردو میں لکھنے پر کسی قسم کی کوئی پابندی تو نہیں ہے؟
    اگر نہیں ہے تو سب بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ نو فیپ سے متعلق حوصلہ افزا تحریریں اردو میں لکھیں۔
    حالانکہ میں بھی انگلش میں لکھ سکتا ہوں لیکن اردو میں اس لئے لکھ رہا ہوں کیونکہ اس موضوع پہ اردو میں موجود مواد ایک فیصد سے بھی کم ہے۔ اور جو ہے وہ بجائے مشت زنی اور فحش فلموں کی حوصلہ شکنی کرنے کے بجائے حوصلہ افزائی پہ مبنی ہے۔ یہاں میں ایک اردو ویب سائٹ نور کلینک کی طرف اشارہ کررہا ہوں جس میں کسی خبیث نے جو جہان کی فضولیات لکھی ہیں۔ کہ آپ اپنے ساتھ جب مرضی جو مرضی اور جتنا مرضی کریں کچھ فرق نہیں پڑے گا۔ یہی وجہ تھی جس کی وجہ سے میں مشت زنی جیسی لت میں پڑگیا اور مجھے یقین ہوگیا کہ ایک ڈاکٹر کہہ رہا ہے تو کچھ نہیں ہونے والا۔ جتنا دل کرے اپنا بیڑہ غرق کرتے جاو۔

    آپ سوچیں کتنے لوگ اس طرح کی تحریریں پڑھ کے اس غلط عادت میں پڑ کے اپنی جوانی کی طاقت کو برباد کر رہے ہوں گے۔
    اور آپ کو پتہ ہے پاکستا میں بہت سے لوگ انگلش پڑھ اور سمجھ نہیں سکتے۔
    ان کیلئے اپنی مشت زنی اور پورن سے کنارہ کشی اور دوری میں ہونے والے فوائد اور ان کا عادی ہونے کے نقصانات ادرو میں لکھیں تاکہ کوئی گوگل پہ اردو میں سرچ کرے تو اس کو آپ کے لکھے آرٹیکل مل جائیں۔ جیسے انگلش میں لکھے آرٹیکلز لاکھوں لوگ پڑھ کے اس غلیظ عادت کو دنیا بھر میں چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی یہ تحریک مشہور ہو اور حقائق 12 13 سال کے نوجوان لڑکوں کے سامنے آئیں جنہیں انٹرنیٹ پہ اب تک اردو میں کم از کم یہی جواب مل رہا ہے کہ مشت زنی کوئی بہت ذیادہ نقصان دہ عمل نہیں ہے اور جو تھوڑا بہت نقصان ہوتا ہے وہ بھی چند دنوں میں پورا ہوجاتا ہے۔ جی ہاں اگر آپ نے نور کلینک کے آرٹیکل پڑھے ہیں تو اس کا یہی خلاصہ ہے۔
    پاکستانی جوانوں کو ابھی تک ان حرکتوں کے جسم پہ ہونے والے نقصانات بھی ٹھیک سے پتہ نہیں ہیں دماغ پہ ہونے والے منفی اثرات تو بہت دور کی بات ہے۔

    امید ہے آپ لوگ سمجھ رہے ہوں گے۔ آپ لوگوں کے جوابات کا انتظار کروں گا۔
     
    sammy888 likes this.

Share This Page